دیوبندیوں اور وہابیوں کے چالیس کفریہ و گمراہ کن عقائد و نظریات

آج کے موضوع کا عنوان ہے دیوبندیوں اور وہابیوں چالیس کفریہ اور گمراہ کن عقائد و نظریات، جس کو مفتی احمد رضا مصباحی نے مرتب کیا ہے. رب العالمین مفتی صاحب کے علم عمل ورزق و صحت میں خوب خوببرکتیں عطا فرمائے

دیوبندیوں اور وہابیوں کے چالیس کفریہ اور گمراہ کن عقائدونظریات

 

۱عقیدہ نمبر۔

(اللہ تعالیٰ جھوت بعل سکتا ہے( معاذ اللہ

حوالہ(۱)

فتاویٰ رشیدیہ ج۱ ص۱۹ مصنف رشیداحمدگنگوہی مطبوعہ ر حیمیہ کتب خانہ دہلی اشاعت۱۳۶۳ھ؁

 

(۲)

تالیفات رشیدیہ کتاب العقائدص۹۸۔۔۔۔۔مطبوعہ ادارہ اسلامیات انارکلی روڈ لاہور


(۳)

تذکرۃ الخلیل ص۱۳۵ تحریر خلیل انبٹھوی مرتب عاشق الٰہی مرٹھی مطبوعہ مکتبہ قاسمیہ رنگ پورہ سیالکوٹ۔
(۴)الجہدالمقل ص۴۱ مصنف محمودالحسن دیوبندی مطبوعہ مکتبہ مدینہ اردوبازار لاہور اشاعت ۱۴۰۹ھ؁۔

 

۲عقیدہ نمبر۔

(اللہ کو پہلے سے علم نہیں ہوتاکہ بندے کیا کریں گے جب بندہ کرتے ہیں تو اللہ کو علم ہوتاہے۔(معاذاللہ


حوالہ۔تفسیر بلغۃ الحیران ص۱۵۸/۱۵۷ مصنف حسین علی دیوبندی مطبوعہ حمایت اسلام پریس لاہور۔

 

عقیدہ نمبر۔۳

شیطان اور ملک الموت کا علم حضورﷺ کے علم سے زیادہ ہے ۔(معاذاللہ)۔

حوالہ۔ براہین  قاطعہ ص۵۱ مصنف خلیل احمد انبٹھوی مطبوعہ کتب خانہ رحیمیہ سہارنپور اشاعت ۱۳۶۵ھ؁۔

 

عقیدہ نمبر۔۴

اللہ کے نبیﷺ کو اپنے انجام اور دیوار کے پیچھے کاعلم نہیں۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔براھین قاطعہ ص۵۱ مصنف خلیل احمد انبٹھوی مطبوعہ کتب خانہ رحیمیہ سہارنپور اشاعت ۱۳۶۵ھ؁۔

 

۵،عقیدہ نمبر

حضورﷺ کو اللہ تعالیٰ نے جیسا اور جتنا علم غیب عطا فرمایاہے ایساعلم جانوروں پاگلوں اور بچوں کو بھی حاصل ہے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔حفظ الایمان ص۷ مصنف اشرفعلی تھانوی اشاعت شیخ جان محمداللہ بخش کتب علوم مشرقی کشمیری بازارلاہور سن اشاعت۱۹۳۴

 

عقیدہ نمبر۔۶

نماز میں حضور اکرمﷺ کی طرف خیال کاصرف جانابھی بیل گدھے کے خیال میں ڈوب جانے سے براہے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ (۱)صراط مستقیم فارسی ص۸۶ مصنف اسمٰعیل دہلوی مطبوعہ مکتبہ مجتبائی دہلی سن اشاعت ۱۳۰۸ھ؁۔
(۲)صراط مستقیم اردوص۱۵۰ ناشر سراج الدین سنز لاہور سن اشاعت۱۹۶۵ء

عقیدہ نمبر۔۷:

لفظ رحمۃ للعٰلمین رسول اللہﷺ کی صفت خاصہ نہیں ان کے علاوہ بھی دیگر بزرگوں کو رحمۃ للعٰلمین کہ سکتے ہیں۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔فتاویٰ رشیدیہ ص۱۲ ج۲ مصنف رشیداحمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔

 

عقیدہ نمبر۔۸:

خاتم النبیین کا معنی اٰخری نبی سمجھنا عوام کاخیال ہے علم وفہم والوں کے نزدیک یہ معنی درست نہیں۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔ تحذیر الناس ص۳ مصنف قاسم نانوتوی اشاعت کتب خانہ قاسمی دیوبند۔

عقیدہ نمبر۔۹:

حضور اکرمﷺ کے زمانے کے بعدبھی اگر کوئی نبی پیدا ہو توخاتمیت محمدی میں کچھ فرق نہیں آئے گا۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔ تحذیر الناس ص ۲۵مصنف قاسم نانوتوی اشاعت کتب خانہ قاسمی دیوبند۔

عقیدہ نمبر۔۱۰:

حضوراکرمﷺ نے دارالعلوم دیوبند سے اردو پڑھنا سیکھا۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔براھین قاطعہ ص۲۶مصنف خلیل احمد انبٹھوی مطبوعہ کتب خانہ رحیمیہ سہارنپور اشاعت ۱۳۶۵ھ؁۔

عقیدہ نمبر۔۱۱:

 نبی بڑے بھائی ہیں بس ان کی تعظیم صرف بڑے بھائی کی سی ہونی چاہئے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص۵۸ مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۱۲

اللہ چاہے تو محمدﷺ کی طرح کروڑوں پیداکرڈالے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص۳۰/۱۶ مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۱۳

حضور اکرمﷺ مرکرمٹی میں مل گئے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص ۵۹مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۱۴

نبی ورسول سب ناکارہ ہیں۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص ۲۹مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۱۵

نبی کا ہرجھوٹ سے پاک اور معصوم ہونا ضروری نہیں۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔ تصفیۃ العقائدص۲۵ مصنف قاسم نانوتوی ناشر کتب خانہ اعزازیہ دیوبند۔

عقیدہ نمبر۔۱۶

نبی کی تعریف صرف بشر کی سی کرو بلکہ اس میںبھی اختصار(کمی)کرو۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص۳۵/۶۱ مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۱۷

بڑے یعنی نبی اور چھوٹے یعنی باقی بندے بے خبر اور نادان ہیں۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص۲۴/۳ مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۱۸

تمام مخلوق اللہ کی شان کے آگے چمار سے بھی ذلیل ہے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص ۱۴مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۱۹

نبی کو طاغوت یعنی شیطان بولناجائز۔(معاذاللہ ثم معاذاللہ)۔
حوالہ۔تفسیر بلغۃ الحیران ص ۴۳مصنف حسین علی دیوبندی مطبوعہ حمایت اسلام پریس لاہور۔

عقیدہ نمبر۔۲۰

گائوں میں جیسا درجہ چودھری زمیندارکا ہے ایسا درجہ امت میں نبی کا ہے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص ۶۱مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۲۱

 جس کانام محمد یاعلی ہے وہ کسی چیز کا مختار نہیں،نبی اور ولی کچھ نہیں کر سکتے۔(معاذاللہ)۔

حوالہ۔تقویۃ الایمان ص ۴۱مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۲۲

حضور اکرمﷺ بے حواث ہو گئے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص ۵۵مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۲۳

امتی بظاہر عمل میں نبی سے بڑھ جاتاہے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔ تحذیر الناس ص ۵مصنف قاسم نانوتوی اشاعت کتب خانہ قاسمی دیوبند۔

عقیدہ نمبر۔۲۴

دیوبندی ملائوں نے حضوراکرمﷺ کو پلصراط سے گرنے سے بچالیا۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تفسیر بلغۃ الحیران ص ۸مصنف حسین علی دیوبندی مطبوعہ حمایت اسلام پریس لاہور۔

عقیدہ نمبر۔۲۵

لاالہٰ الااللہ اشرف علی رسول اللہ اور اللھم صل علیٰ سیدناومولانا اشرف علی کہنے میں تسلی ہے کوئی خرابی نہیں۔(معاذاللہ)۔
حوالہ ۔رسالہ الامداد ص۳۴/۳۵ مصنف اشرفعلی تھانوی ناشرامداد المتابع تھانہ بھون سن اشاعت ۱۳۳۶ھ؁۔

عقیدہ نمبر۔۲۶

میلاد النبی منانا ایسا ہے جیسے ہندو اپنے کنہیا کا جنم دن مناتے ہیں۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔براھین قاطعہ ص۱۴۸ مصنف خلیل احمد انبٹھوی مطبوعہ کتب خانہ رحیمیہ سہارنپور اشاعت ۱۳۶۵ھ؁۔

عقیدہ نمبر۔۲۷

جوخصوصیت نبی کریمﷺ کی ہے وہی دجال کی ہے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔آب حیات ،ص۱۶۹،مصنف قاسم نانوتوی،ناشر کتب خانہ قدیمی دہلی،سن اشاعت۱۳۵۵ھ؁،۱۹۳۶ء؁۔

عقیدہ نمبر۔۲۸::رسول کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا ہے۔(معاذاللہ)
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص ۵۴مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۲۹

اللہ کے روبرو سب انبیاء،اولیاء ایک ذرئہ ناچیز سے بھی کمترہیں۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص ۵۴مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۳۰

نبی کو اپنابھائی کہنا درست ہے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔براھین قاطعہ ص ۳،مصنف خلیل احمد انبٹھوی مطبوعہ کتب خانہ رحیمیہ سہارنپور اشاعت ۱۳۶۵ھ؁۔

عقیدہ نمبر۔۳۱

اللہ کومانو اور اس کے سوا کسی کو نہ مانو۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص ۱۴،مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۳۲

نبی اور ولی کو اللہ کی مخلوق اوربندہ جان کروکیل اور سفارشی سمجھنے والا،مدد کے لئے پکارنے والا،نذرونیاز کرنے والا،مسلمان اور کافرابوجہل شرک میں برابر ہیں۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ص ۷/۲۷،مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۳۳

درود تاج ناپسندیدہ ہے اور پڑھنا ناجائز ہے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔فضائل اعمال، ص۵۲/۷۳،مصنف محمدذکریا کاندھلوی،باب فضائل درود شریف،ناشرمکتبہ عارفین کراچی۔

 

عقیدہ نمبر۔۳۴

اسمٰعیل دہلوی کے پیر سیداحمد رائے بریلوی کو حضرت مولیٰ علی نے اپنے ہاتھ سے نہلایا اور حضرت فاطمہ زہراء نے (اس برہنہ کو) اپنے ہاتھ سے کپڑاپہنایا۔(معاذاللہ)۔
حوالہ (۱)صراط مستقیم فارسی ،ص۱۶۴، مصنف اسمٰعیل دہلوی مطبوعہ مکتبہ مجتبائی دہلی سن اشاعت ۱۳۰۸ھ؁۔
(۲)صراط مستقیم اردو،ص۲۸۰،ناشر سراج الدین سنز لاہور سن اشاعت۱۹۶۵ء؁۔

عقیدہ نمبر۔۳۵

میلاد شریف،عرس شریف،معراج شریف،سوم،چہلم،فاتحہ خوا نی اورایصال ثواب سب ناجائز مغلظ بدعت اور کافروں ہندئوں کا طریقہ ہے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔(۱)فتاویٰ رشیدیہ ،ص۱۴۴/۱۵۰، ج۲، مصنف رشیداحمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔
(۲)فتاویٰ رشیدیہ ،ص۹۳/۹۴، ج۳، مصنف رشیداحمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔

عقیدہ نمبر۔۳۶

کواکھانا جائز بلکہ ثواب ہے(مگر شب براء ت کاحلوہ ناجائز ہے)۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔فتاویٰ رشیدیہ ،ص۱۳۰، ج۲، مصنف رشیداحمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔

عقیدہ نمبر۔۳۷

اللہ کے ولیوں کو اللہ کی مخلوق سمجھ کر پکارنابھی شرک ہے۔(معازاللہ)۔
حوالہ۔تقویۃ الایمان ،ص ۷،مصنف اسمٰعیل دہلوی اشاعت مکتبہ فیض عام صدربازار دہلی۔

عقیدہ نمبر۔۳۸

نماز جنازہ کے بعد دعامانگنا ناجائز ہے۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔فتویٰ مفتی جمیل احمدتھانوی،جامعہ اشرفیہ لاہور۔

عقیدہ نمبر۔۳۹

ہندوئوں کی ہولی دیوالی کا پرشاد کھانا جائز ہے۔(مگر فاتحہ نیاز کا تبرک ناجائز)۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔فتاویٰ رشیدیہ ،ص۱۲۳، ج۲، مصنف رشیداحمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔

عقیدہ نمبر۔۴۰

ہندو(مشرک پلید)کی سودی روپے کی کمائی سے لگائی ہوئی پیائو(سبیل)کا پانی جائز ہے۔(مگر محرم میں سبیل حسینی کاپانی جو مسلمان کی جائز کمائی سے ہوتا ہے ناجائز ہے)۔(معاذاللہ)۔
حوالہ۔فتاویٰ رشیدیہ ،ص۱۱۳/۱۱۴ج۳، مصنف رشیداحمدگنگوہی رحیمیہ کتب خانہ سنہری مسجد وبرقی پریس دہلی سن اشاعت۱۳۵۲ھ؁۔

مرتب
محمداحمدرضامصباحیؔ حنفی دیناجپوری
جامعہ اہلسنت ضیاء العلوم کربلاروڈ کالپی شریف

This is the heading

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

Product Result
amazon 74%
masha allah ye bahut hi payara website hai
علما کرام اور دینی مدارس امن و شانتی کے پیامبر
John Doe
Designer
2 -1 4
offer time

This is the heading

Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

comment
5/5
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Ut elit tellus, luctus nec ullamcorper mattis, pulvinar dapibus leo.

مفتی احمد رضا کے دیگر مضامین کا مطالعہ کریں

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top